سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ چھوڑنے کی افواہیں، ڈاکٹر آصف کرمانی کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ چھوڑنے کی افواہیں پر اہم جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہناتھا کہ مسلم لیگ ن میں ہوں، نوازشریف کو آج بھی اپنا قائد سمجھتا ہوں،سینیٹ ٹکٹ کیلئے پارٹی کو کوئی درخواست نہیں دی تھی،سینیٹ کی ٹکٹ میں نہ دلچسپی تھی اور نہ ہی دستیاب ہوں۔

لیگی رہنما کا مزید کہناتھا کہ سینیٹ ٹکٹ کیلئے کسی سے رابطہ تک نہیں کیا،مسلم لیگ ن نہیں چھوڑی، حادثاتی نہیں ، پیدائشی مسلم لیگی ہوں،مجھے کسی سے مسلم لیگی ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں،سیاسی نومولود گمراہ کن خبریں پھیلانے سے بازرہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

14 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

44 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

55 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago