اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیرِ اویس احمد لغاری کا پورٹ فولیو تبدیل کردیا گیا۔ اویس احمد لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔اویس احمد لغاری کو توانائی کا وزیر بنا دیا گیا۔ اویس لغاری کے پاس اس سے قبل ریلوے کی وزارتِ تھی۔
اب مصدق ملک کے پاس صرف پٹرولیم کی وزارت ہو گی۔ ان کے پاس توانائی کا اضافی چارج تھا۔ اویس احمد لغاری کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…
پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…