کراچی (ٖقدرت روزنامہ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ نہیں آئے گی، اہل کراچی ساڑھے 3 سال میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔
کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وفاق، سندھ اور بلدیاتی حکومتیں ایک پیج پر ہیں۔رمضان میں مہنگی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…