اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم نے فساد، انتشار اور جھوٹ کی سیاست مسترد کردی،پی ٹی آئی نے جھوٹا پروپیگنڈا کر کے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ تمام جماعتیں سیاسی مفادات چھوڑ کر قومی مقصد کےلیے تعاون کریں۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا مزید کہنا تھا کہ معاشی اور اقتصادی چیلنجز کےلیے سیاسی استحکام ضروری ہے،ہم مرکز میں بھی پاکستان کی معیشت کو جدید بنیادوں پر کھڑا کریں گے،نوجوانوں کو بہترین ہنر دیں گے، روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…