ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی اداکارہ کرشمہ کپور نے طلاق کے کئی سال بعد ازدواجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا۔
بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کرشمہ نے انکشاف کیا کہ ہنی مون کے دوران سنجے کپور نے ان کی بولی لگانے کی کوشش کی اور اپنے دوستوں کے ساتھ سونے پر مجبور کیا۔انہوں نے بتایا تھا کہ جب انہوں نے اس بات سے انکار کیا تو ان کے شوہر نے نہ صرف انہیں مارا بلکہ اپنے ایک دوست کو ان کی قیمت بھی لگائی۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ جب وہ حاملہ تھیں اور ساس کا فرمائش کردہ لباس پہننا ان کے لیے مشکل تھا تو ان کے شوہر نے اپنی ماں کو انہیں مارنے کا کہا۔
خیال رہے کہ کرشمہ کپور نے2003 میں دہلی کے ایک مشہور بزنس مین سے شادی کی تھی بعدازاں اداکارہ نے11 سال بعد 2014 میں طلاق حاصل کرلی تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…