ابھی تک کسی کو جوائن نہیں کر رہا، آزاد سیزن چل رہا ہے، فیصل واوڈا

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی کو جوائن نہیں کر رہا، آزاد سیزن چل رہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو فیصل واوڈا نے کہاکہ انتخابات میں شفافیت تو 75سال سے سوالیہ نشان ہے،آزاد ہوں اور آزاد ہی آؤں گا، ہار اور جیت عزت کیساتھ قبول کرنی چاہئے،ان کاکہناتھا کہ میں نے ضرور کہا آصف زرداری کے بیٹے جیسا ہوں،آصف زرداری نے مجھے بیٹے کی طرح مخاطب کیا۔

فیصل واوڈا نے کہاکہ ابھی تک کسی کو جوائن نہیں کر رہا، آزاد سیزن چل رہا ہے،میں ایک ہی پارٹی میں آیا تھا، جس میں 15سال کام کیا،جب پارٹی اور بانی پی ٹی آئی آسمان سے باتیں کررہے تھے تو مجھے نکال دیا گیا۔

Recent Posts

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

19 mins ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

28 mins ago

جاپانی کمپنیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں،مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر واڈامتسوہیرو کی ملاقات لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ…

52 mins ago

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

1 hour ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

1 hour ago

کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج

پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

1 hour ago