سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے رمضان میں کتنی امداد تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خبر

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکم دے دیا .

سعودی میڈیا کے مطابق اس حکم کے تحت خاندان کے سربراہ کو 1 ہزار اور فیملی ممبر کو 500 ریال دیے جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں