رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

سعودی عرب(قدرت روزنامہ)رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویﷺ میں آنے والے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتےمیں 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویﷺ میں آمدہوئی۔

حرمین شریفین انتظامیہ نے بتایاکہ 41 لاکھ 4 ہزار 878 زائرین نے روضہ رسولﷺ پر سلام پیش کیا جبکہ ایک لاکھ 34 ہزار447 مرد اور ایک لاکھ 7 ہزار697 خواتین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔

انتظامیہ کے مطابق مسجد نبویﷺ کےاندرونی اوربیرونی حصےمیں دنیا کے سب سے بڑے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ماہِ صیام کے پہلے ہفتے کے دوران زمزم کی ایک لاکھ 44 ہزار بوتلیں اور 15 ہزار 243 افطاربکس تقسیم کیے گئے۔

Recent Posts

جیکب آباد، ڈکیتی مزاحمت پر بلوچستان کا اسکول ٹیچر ڈنڈوں کے پے در پے وار سے قتل

جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جیکب آباد میں ڈکیتی کے دوران بلوچستان کا اسکول ٹیچر قتل۔ تفصیلات کے…

9 mins ago

ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش…

11 mins ago

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر…

14 mins ago

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ،نئی قیمت سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں…

16 mins ago

حق دوعوام کومہم کے تحت کوئٹہ میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ ودھرنا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بجلی قیمتوں ،مہنگائی ،ٹیکسزمیں اضافے ،حکومتی وعدہ خلافی کے خلاف حق دوعوام کومہم کے…

16 mins ago

کار ساز حادثہ کیس ؛ منشیات کے مقدمہ میں بھی ملزمہ نتاشاکی ضمانت منظور

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمہ…

24 mins ago