کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بناناہے، رمضان کے بعد کراچی کے مختلف روٹس پرنئی بسیں چلائی جائیں گی ، الیکٹرک بسوں کے 2 نئے روٹ شروع ہوں گے جبکہ پنک بس سروس کی بسوں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز بس سروس سے روزانہ ایک لاکھ سے زائد لوگ سفر کرتے ہیں، 18اپریل سے روٹ نمبر1اور9میں کارڈ سسٹم متعارف کرانے جارہے ہیں، 18اپریل کو بس سروس کیلئے پری پیڈ کارڈ لانچ کررہے ہیں، پری پیڈ کارڈ گرین لائن،اورنج لائن کیلئے بھی استعمال ہوگا۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

12 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

12 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

12 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

12 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

12 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

12 hours ago