وزیراعظم نے یو اے ای کے دورے کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی۔

اماراتی سفیر نے یو اے ای کی قیادت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تعلقات کو مزید بلندیوں پر لے جانے کے خواہاں ہیں،پاکستان یو اے ای کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاکستان دونوں ممالک کے درمیان سیاسی خیر سگالی کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں ڈھالنا چاہتا ہے۔

اماراتی سفیر نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے وزیراعظم کو دورے کی دعوت دی جس کووزیراعظم شہباز شریف نےقبول کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بھی متحدہ عرب امارات کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

Recent Posts

بھارت کا مشہور زمانہ ڈرامہ ’ سی آئی ڈی ‘ کیوں بند کیا گیا ؟ آخر کار وجہ سامنے آ گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ  )بھارت کے معروف کرائم شو ’ سی آئی ڈی ‘ کی مقبولیت…

1 min ago

سری لنکا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

کولمبو (قدرت روزنامہ )سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ…

4 mins ago

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا نے طلاق کے بعد نئے سفر کا آغاز کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد…

6 mins ago

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

12 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

12 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

12 hours ago