پی پی 32، پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی کےحلقہ پی پی 32 گجرات سے ضمنی انتخابات کیلئے چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ نے چودھری پرویز الہی سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزاروں کی جانب سےعامر سعید راں ایڈووکیٹ پیش ہوئےجبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل غلام سرور نہنگ پیش ہوئے ، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے لاءافسر سے ریٹرننگ افسر اور پولیس کے متعلق فوری رپورٹ طلب کر لی ، چودھری پرویز الٰہی کے وکیل نے سماعت کے دوران کہا کہ پی پی 32 گجرات سے ریٹرننگ افسر چودھری پرویز الٰہی ، سمیرہ الہی سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی وصول نہیں کر رہا، پولیس بھی کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں رکاوٹ بن رہی ہے، سابق وزیر اعلیٰ کے وکیل نے استدعا کی کہ عدالت ریٹرننگ افسر کو کاغذات جمع کرنے اور پولیس کو حراساں نہ کرنے کا حکم دے۔

Recent Posts

پولیس ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانے والے سوشل میڈیا نیٹ ورک تک پہنچنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…

10 mins ago

آئی ایم ایف نے 37 ماہ کے لیے7 ارب ڈالر کے توسیعی پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے 2024 آرٹیکل…

18 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے کارکنوں کے نام پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان نے اڈیالہ…

27 mins ago

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریر 75 سال کی بہترین تقریروں میں سے ایک تھی، دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ یروشیلم…

39 mins ago

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

53 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

1 hour ago