وفاقی وزیر کی شوگرملز پر چھاپہ ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی اڑھائی لاکھ بوریاں برآمد ٗگودام سیل

تحصیل ساھیوال(قدرت روزنامہ) حکومت کے وفاقی وزیر کی 2لاکھ50ہزار بوری چینی قبضہ میں لے کر گودام کو سیل کر دیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر تحصیل ساھیوال فرحان مجتبی خان نے حکومت کے وفاقی وزیر کی شوگرملز ذخیرہ کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی اڑھائی لاکھ بوری چینی قبضہ میں لیکر گودام کو سیل کر دیا اور چینی روزانہ کی بنیاد پر تحصیل ساھیوال سمیت ضلع سرگودھا میں ڈیلر دکانداروں کے ذریعے سپلاء کی جارہی ھے جو مقرر نرخ89 روپے کے حساب سے شہریوں کو فروخت کی جارھی ھے اے سی ساھیوال کے اس جرات مندانہ اقدام پر ڈپٹی

کمشنرسرگودھا اور تحصیل ساھیوال کے عوامی،سماجی،شہری حلقوں کے راہنماوں نے اے سی ساھیوال کی عوام کیلے کیے جانے والے جرات مندانہ اقدام کو بے حد سراہا۔

Recent Posts

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

8 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

23 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

31 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

39 mins ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

46 mins ago

یوٹیوب پریمیم کیا ہے، صارفین کیا شکایت کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…

56 mins ago