اس مرتبہ رمضان المبارک میں 29 روزے ہوں گے یا 30 ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہور (قدرت روزنامہ )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کا مطلب ہے کہ رمضان المبارک 30 روز پر مبنی ہو گا ۔ یاد رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 12 مارچ سے ہوا ہے جس کے بعد شوال کا چاند 10 اپریل کو نظر آ سکتاہے ۔اگر رمضان المبارک 29 روز کا ہوتاہے تو عید الفطر 10 اپریل کو ہو گی جس سے پاکستانیوں کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات میں عید کی تعطیلات 29 رمضان سے 3 شوال تک ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس برس رمضان کا مہینہ 30 دن کا ہونے کا قوی امکان ہے۔اگر ایسا ہوا تو 29 رمضان سے 3 شوال کی چھٹیاں 6 دن کی ہوجائیں گی کیونکہ 3 شوال ہفتے کو ہوگی اور اگلے روز اتوار کو بھی ہفتہ وار تعطیل ہوگی اور اگر رمضان 29 دن کا ہوا تو یہ چھٹیاں 4 دن کی ہوں گی جس کا امکان بہت کم ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کا فلسطین پر حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی نے فلسطین پر حکومت کی منعقدہ اے پی سی میں…

1 min ago

بانی پی ٹی آئی کو رہا کرواکر واپس لے جانیوالے خود غائب ہوگئے : امیر مقام

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ…

8 mins ago

پی ٹی ایم جیسی قوم پرست جماعت پر پابندی صوبائی سیاست اور قوم پرستی کو دبانے کی کوشش ہے ‘سردار اختر مینگل

پاکستانی مقتدرہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کی مذمت کا سلسلہ جاری…

18 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی،درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین…

31 mins ago

پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیرِ اعلیٰ پر تنقید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر…

32 mins ago

کراچی دھماکا خودکش قرار، غیر ملکیوں کی گاڑی سے بارود سے بھری کار ٹکرائی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ…

46 mins ago