پی ایس ایل9؛ شاداب نے اہلیہ کو ایوارڈ، ماں کو میڈل دے دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹائٹل جتوانے والی ٹیم کے کپتان شاداب خان کی اہلیہ اور ماں کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیکر تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
اہم معرکے میں پلئیر آف میچ کا ایوارڈ عماد وسیم جبکہ پلئیر آف دی سیریز کا ایوارڈ شاداب خان کو ملا۔ اسی طرح پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹرافی جیتنے والی یونائیٹڈ کے ٹیم کے کھلاڑیوں میڈلز سے بھی نوازا گیا۔
پریزنٹیشن کے بعد شاداب خان نے اہلیہ کو اپنا ایوارڈ دیا جبکہ ماں کو گلے لگایا اور انہیں اپنا میڈل پہنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

Recent Posts

سندھ میں بہت سارے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی، علی خورشیدی

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ…

7 mins ago

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی۔ چیف سیکریٹری آزاد…

16 mins ago

شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے

لاہور(قدرت روزنامہ)شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ…

26 mins ago

وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے 170 کھرب کا بجٹ 7 جون کو…

36 mins ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3دن کیلئے پابندی عائد

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3دن کیلئے پابندی عائدکردی گئی۔ نجی…

56 mins ago

مقتدر حلقوں کو مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے،پرویز الٰہی نے ’مشورہ‘ دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز…

1 hour ago