اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شیریں مزاری کی جانب سے دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز سماعت کریں گی۔
اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ برس دسمبر میں شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت رگدی عدالت نے پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کو جسمانی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حماس…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی…
کراچی(قدرت روزنامہ )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانےکیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست…