پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کیلئے تحریری درخواست جمع

لاہور (قدرت روزنامہ) سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کیلئے تحریری درخواست جمع کروا دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے رہنما ملک احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کی درخواست سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو باقاعدہ طور پر وصول کروائی گئی، درخواست پنجاب اسمبلی کے رولز 23 اے 1997 کے تحت جمع کروائی گئی۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان درخواست وصول ہونے پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔

Recent Posts

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانےکیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست…

1 min ago

این اے 262 کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) این اے 262 کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی کو ڈی…

10 mins ago

بلوچستان، دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل…

37 mins ago

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی کے 19 کارکن جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت رگدی عدالت نے پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کو جسمانی…

54 mins ago

حماس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کے خواب چکناچور کردیے، حافظ نعیم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حماس…

1 hour ago

اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی…

1 hour ago