بلوچستان کے مسائل بہت پیچیدہ ہیں مل کر حل کریں گے ، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

 

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل بہت پیچیدہ ہیں مل کر حل کریں گے
. کرپشن بلوچستان کا سب سے بڑا مسلئہ ہے .

موسمیاتی تبدیلوں کا چیلنج درپیش ہے وفاق کے ساتھ مل کر کام کریں گے .

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے منصوبے پر جلد کام شروع ہوگا

. بدقسمتی سے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 4 سو ملین کے منصوبے کا 8 پروجیکٹ ڈائریکٹر نہیں بنایا گیا

سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا ہے

اس پروجیکٹ کے تحت سیلاب متاثرین کے گھر تعمیر کئے جائیں گے .

مافیا نے بلوچستان کو اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے

. صحت اور تعلیم کے شعبہ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے .

. ہیلتھ کارڈ کے زرئعے جعلی بلز بنانے کی شکایات موصول ہورہی ہیں جلد اس پر قابو پائیں گے

بلوچستان کابینہ جلد تشکیل دے دی جائے گی

کابئنہ کی تشکیل کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان اختلافات نہیں ،مشاورت جاری ہے .

کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے جو فارمولا طے ہوا ہے اسی پر عمل ہوگا

. لاپتہ افراد کا مسلئہ سیاسی بنادیا گیا ہے بنادیا گیا ہے
وائس فار مسنگ پرسنز ،لواحقین اور سردار اختر مینگل کے کیمشن کے اعداد شماربہت فرق ہے .

لاپتہ افراد کے مسلئہ کو حل کرنا چاہتے ہیں

صوبے کےنوجوانوں کو ہنر مند بناکر بیرون ملک روزگار کے لئے بھجوائیں گے

ایک ہزار نوجوانوں کو ایک سال کے دروان بیرون ممالک بھجوائیں گے
بلوچستان کا مسلئہ غربت بے روزگاری ہے

. پڑھے لکھے نوجوان بے دہشت گردوں کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں

. .

متعلقہ خبریں