لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق ایلیٹ فورس وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہوں پر سکیورٹی کیلئے تعینات کی جائے گی، ایلیٹ فورس کے کمانڈوز کی 4 ٹیمیں وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر ذمہ داری سنبھالیں گی جبکہ 4 ٹیمیں وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ جاتی امرا پر ڈیوٹی نبھائیں گی۔
بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس نے فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کیلئے متعلقہ افسران کو خط ارسال کر دیا۔
کسی کو نہیں معلوم کون کہاں ہے، ہمیں بڑی مشکل سے کے پی ہاؤس سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ…
ججز کی اتنی فراغ دلی کہ غیر آئینی اقدام کی توثیق کردی جاتی ہے، عدلیہ…
سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کیخلاف حکم امتناع دینے والے جج کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں…
انہیں غزہ کی خون میں نہائی گلیاں اوردم توڑتے معصوم بچے دکھائی نہیں دیتے،عرفان صدیقی…