‘مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں، عماد وسیم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے نہیں سوچا تھا کہ یہ ٹورنامنٹ میرے لیے بہترین ثابت ہوگا، میں بس اپنا اثر چھوڑنا چاہتا تھا اور میں بے حد خوش ہوں کہ یہ ایونٹ میرے لیے بہت اچھا گیا’۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے بیٹنگ میں تو کئی بار کارکردگی دکھائی لیکن فائنل میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا اور اتنے اہم اور مشکل میچ میں جمے رہنا یہ میرے لیے نیا تجربہ تھا، لیکن میں نے سیکھا کہ ہمیں یہ میچ جلد ختم کرنا چاہیے تھا، مجھے خوشی ہے کہ حنین شاہ نے گیم ختم کیا’۔عماد وسیم کا کہنا تھا کہ ‘مجھے لگتا ہے میں کرکٹ کھیل کر خوش ہوں، میں فٹ ہوں اور زیادہ سے زیادہ ٹیم میں کردار ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں، مجھے لگتا ہے اب میں چار پانچ سال مزید کرکٹ کھیل سکتا ہوں’۔

Recent Posts

احتجاج ختم کیا جاچکا تھا اور کارکنوں کو گھر جانے کا کہا گیا تھا، ترجمان علی امین گنڈاپور

کسی کو نہیں معلوم کون کہاں ہے، ہمیں بڑی مشکل سے کے پی ہاؤس سے…

20 mins ago

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ…

29 mins ago

عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، چیف جسٹس

ججز کی اتنی فراغ دلی کہ غیر آئینی اقدام کی توثیق کردی جاتی ہے، عدلیہ…

44 mins ago

سوشل میڈیا لائیکس اور ڈسلائیکس کیلئے اداروں سے کھیلا جا رہا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کیخلاف حکم امتناع دینے والے جج کا…

47 mins ago

فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس، اسرائیل کیخلاف اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں…

58 mins ago

آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے، عرفان صدیقی

انہیں غزہ کی خون میں نہائی گلیاں اوردم توڑتے معصوم بچے دکھائی نہیں دیتے،عرفان صدیقی…

1 hour ago