آئی ایم ایف شرائط کیساتھ حکومت اور ملک چلانا ممکن نہیں: لیاقت بلوچ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے ساتھ حکومت اور ملک چلانا ممکن نہیں ہے۔جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلی، گیس، پٹرول، ڈیزل اور پانی کی قیمتیں عوام کے لیے ناقابل برداشت ہو گئی ہیں، حکمران عیاشیاں بند کریں اورانتظامی اخراجات 50 فیصد کم کیے جائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں ماہ رمضان میں مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہیں، سیاسی عدم استحکام قومی معیشت کے لیے جان لیوا ہے، 2024 کے انتخابات میں دھاندلیاں اور نتائج کی تبدیلی سیاسی زلزلے کا مرکز بنا رہے گا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

49 mins ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

59 mins ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

1 hour ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

1 hour ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

2 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

2 hours ago