شادی کے بعد مردوں کا پیٹ باہر کیوں آ جاتا ہے؟ جانیں مردوں کے بارے میں چند باتیں جو سائنسی تحقیق نے بھی بتا دیں
لیکن درحقیقت شادی شدہ مردوں کا پیٹ نکلنا ایک عام بات ہے جس کی تصدیق سائنس نے بھی کی ہے . میڈیکل نیوز ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق: خواتین کے حمل کے اثرات بلواسطہ اور بلاواسطہ مردوں پر بھی پڑتا ہے اور ان کا بی ایم آئی انڈیکس بڑھنے کی وجہ سے جسمانی وزن میں اضافہ ہوتا ہے، جس کا سب سے پہلا شکار مرد حضرات کا پیٹ ہوتا ہے جو یا تو بہت زیادہ نکل آتا ہے یاپھر بہت کم، لیکن پیٹ لازمی نکلتا ہے اور جسم بھرا بھرا ہو جاتا ہے . اس کے علاوہ چونکہ کھانا پینا بے وقت ہونے کی وجہ سے بھی پیٹ نکلنے لگتا ہے، خوشگوار ازدواجی زندگی بھی اس کی بڑی وجہ ہے . . .