شادی کے بعد مردوں کا پیٹ باہر کیوں آ جاتا ہے؟ جانیں مردوں کے بارے میں چند باتیں جو سائنسی تحقیق نے بھی بتا دیں

(قدرت روزنامہ)شادی کے بعد مردوں کے پیٹ باہر نکل آتے ہیں اور وہ صحت مند دکھنے لگتے ہیں جس پر ان کے دوست اور گھر والے بعض اوقات مزاق بھی اڑاتے ہیں کہ بہت خوش لگ رہے ہو، بیوی مزے دار کھانے پکا کر کھلاتی ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔ لیکن درحقیقت شادی شدہ مردوں کا پیٹ نکلنا ایک عام بات ہے جس کی تصدیق سائنس نے بھی کی ہے۔میڈیکل نیوز ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق: خواتین کے حمل کے اثرات بلواسطہ اور بلاواسطہ مردوں پر بھی پڑتا ہے اور ان کا بی ایم آئی انڈیکس بڑھنے کی وجہ
سے جسمانی وزن میں اضافہ ہوتا ہے، جس کا سب سے پہلا شکار مرد حضرات کا پیٹ ہوتا ہے جو یا تو بہت زیادہ نکل آتا ہے یاپھر بہت کم، لیکن پیٹ لازمی نکلتا ہے اور جسم بھرا بھرا ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ چونکہ کھانا پینا بے وقت ہونے کی وجہ سے بھی پیٹ نکلنے لگتا ہے، خوشگوار ازدواجی زندگی بھی اس کی بڑی وجہ ہے ۔

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

10 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

13 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

15 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

35 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

38 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

42 mins ago