اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عمران خان نے عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔
سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر کمیشن تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے غیر جانب دار حاضر سروس ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، جو عام انتخابات کا آڈٹ اور اس کے بعد جاری ہونے والے نتائج کا آڈٹ کرے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بننے والی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو فوری کام سے روکا جائے اور جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے۔
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…
بھارت کے معروف سپورٹس صحافی وکرانت گپتا اور پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر کی…