وزیر اعلیٰ بلوچستان کادہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےدہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا ہے .

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے دہشتگردی کا حملہ ناکام بنایا، بہادر فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو جنم واصل کیا ، کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، بلوچستان سے دہشتگردی کا قلع قمع کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں