کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےدہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے دہشتگردی کا حملہ ناکام بنایا، بہادر فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو جنم واصل کیا ، کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، بلوچستان سے دہشتگردی کا قلع قمع کریں گے۔
فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام…
کراچی(قدرت روزنامہ)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر…
لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پنہیرو ڈا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچے جہاں انہوں نے…