’’ ہر شخص کی کہیں نہ کہیں فلم بنی ہوئی ہے۔۔‘‘نازیبا ویڈیو لیک ہونے کا معاملہ، کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا دلچسپ ردِعمل آ گیا
جرات سے کہو ہاں ہے فلم لاو اور ہم بھی آپ کی ویڈیو چلائیں گے . انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب چابی گروپ ہے . . دوسری طرف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے معاملے پر رہنما مسلم لیگ ن محمد زبیر نے بھی رد عمل دے دیا ، سابق گورنر سندھ نے ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی اس کے پیچھے ہے اس نے انتہائی ناقص اور شرمناک حرکت کی ہے ، یہ ویڈیوز “جعلی اور ڈاکٹرڈ ہیں یہ سیاست کا نچلا درجہ ہے ، میں نے ایمانداری ، دیانت اور عزم کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی ہے ، پاکستان کی بہتری کے لیے آواز بلند کرتا رہوں گا . . .