پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدے کے روپے کی قدر اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے .

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا .

. .

متعلقہ خبریں