آصف زرداری کی احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف زرداری نے احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔
صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی۔
صدر آصف علی زرداری کی جانب سے وکیل ارشد تبریز عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست دائر کی کہ آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، صدر مملکت کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی۔
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی۔
دیگر ملزمان میں سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابرو، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید، عبدالندیم بھٹو ودیگر بھی شامل ہیں۔

Recent Posts

جامعہ بلوچستان کے مالی بحران کے خاتمے تک صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جوائنٹ ایکشن کمیٹی بلوچستان یونیورسٹی وریسرچ سینٹرز کے زیر اہتمام تنخواہوں اور پنشنز کی…

2 mins ago

کوئٹہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق جائزہ اجلاس، مختلف امور پر وزیراعلیٰ بلوچستان کو بریفنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق…

10 mins ago

دالبندین سے اغوا بجار خان کی بازیابی کیلئے انتظامیہ تعاون نہیں کررہی، قبائلی عمائدین

چاغی(قدرت روزنامہ)دالبندین فیصل کالونی سے 8 مئی کو نامعلوم مسلح افراد بجار خان قمبرزئی ولد…

21 mins ago

آزاد کشمیر کے حالیہ واقعات سیاسی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتے ہیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ رکن بلوچستان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے…

24 mins ago

نصیر آباد محکمہ ایریگیشن کی کروڑوں روپے مالیت کی مشینری سے قیمتی پرزے نکالنے کا انکشاف

ڈیرہ مراد جمالی(قدرت روزنامہ)ایریگیشن نصیرآباد میں سابق سیکرٹری ایریگیشن کی زمینوں پر کام کرنے والی…

35 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پی ڈی ایم اے کیلئے علیحدہ سے بجٹ مختص کرنیکا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان و چیئرمین پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…

41 mins ago