این اے 207 ضمنی انتخاب، آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

نواب شاہ (قدرت روزنامہ ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 میں ضمنی انتخاب ہونے جارہاہے جس کیلئے صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے آصف علی زرداری کامیاب ہوئے تھے لیکن صدر بننے کے بعد انہوں نے یہ نشست خالی کر دی ہے جس پر ان کی جگہ آصفہ بھٹو کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ آصفہ زرداری پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے جارہی ہیں اور پیپلز پارٹی اس حوالے سے کافی پرجوش دکھائی دے رہی ہے ۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

4 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

4 hours ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

4 hours ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

4 hours ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

4 hours ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

5 hours ago