فیصل آباد میں خاتون کو راشن دینے کے بہانے بلا کر 3 افراد نے کیا کیا؟ افسوسناک انکشاف

فیصل آباد (قدرت روزنامہ )فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں ملزمان خاتون گداگر سے اس کا بچہ چھین کر فرار ہو گئے .

تفصیلات کے مطابق بٹالہ کالونی میں3 کار سوار افراد نے خاتون گداگر کو راشن دینے کے بہانےبلایا ، ملزمان راشن کا پیکٹ دے کر خاتون سے اس کا 7 مہینے کا بچہ چھین کر فرار ہو گئے ، واقعہ کی ویڈیو سامنے آنے پر خاتون سمیت3 افراد کو گرفتار کر لیا گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں