بجلی چوروں سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ کو وزیراعظم نے کیا سخت احکامات دیدیئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ کو بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنے کی ہدایات دے دیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران کرکٹ بورڈ، وزارت منشیات کے معاملات کے علاوہ بجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی، وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو بجلی چوری روکنے سے متعلق خصوصی ٹاسک سونپنے سے متعلق آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے اس موقع پر ہدایت کی کہ بجلی چوری کرنے والوں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہ برتی جائے اور ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

6 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

6 hours ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

6 hours ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

6 hours ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

7 hours ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

8 hours ago