شیخوپورہ (قدرت روزنامہ) شیخوپورہ میں عید کی خریداری کیلئے میاں بیوی کے مابین جھگڑا ہوا تو شوہر نے اپنی زندگی کا چراغ گل کر لیا۔
روزنامہ” جنگ “کے مطابق افسوس ناک واقعہ دولت پورہ گاؤں میں پیش آیا جہاں عیدی کی خریداری کے تنازع پر میاں بیوی الجھ پڑے تو شوہر دل برداشتہ ہو گیا اور خود کشی کر لی۔
اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ 30 سالہ شخص معاشی تنگ دستی کا شکار تھا، خرچے سمیت مالی معاملات پر میاں بیوی میں آئے روز جھگڑا معمول بن گیا تھا، پولیس نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔
ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…
نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…
فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…