سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت کی مارکیٹوں میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے .

"ہم نیوز" کے مطابق 7 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹم میں 2 لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے،7 کلو واٹ کے سسٹم کی قیمت میں1 لاکھ روپے تک کمی واقع ہوئی ہے جس کی نئی قیمت 825,000 روپے تک پہنچ گئی ،جبکہ 10 کلو واٹ سسٹم کی نئی قیمت اب روپے 1.125 ملین روپے ہوگئی ہے .

2 لاکھ روپے کمی کے بعد 12 کلو واٹ سسٹم کی قیمت اب 1.4 ملین روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں بھی 2 لاکھ روپے کمی ہوئی ہے جس کی قیمت اب 1.60ملین تک پہنچ چکی ہے .

. .

متعلقہ خبریں