وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب کی ملاقات، کون سے اہم امور زیر غور آئے؟

برسلز (قدرت روزنامہ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ پاک ترک وزرائے خارجہ کی ملاقات نیو کلیئر انرجی سمٹ کی سائیڈ لائنز پر ہوئی، دونوں رہنماؤں نے علاقائی سلامتی، دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو کی جبکہ غزہ میں انسانی بحران پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ پاک ترک وزرائے خارجہ نے کشمیر اور فلسطین کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Recent Posts

حکومت کا پہلے مرحلے میں 2400 میگا واٹ کی 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی ٹاسک فورس کے آئی…

9 mins ago

ڈرا دھمکا کر صلح نامہ پر دستخط کروائےگئے، پیرکی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف

خیر پور(قدرت روزنامہ)رانی پور میں بااثر پیر کی حویلی میں تشدد کے باعث تڑپ تڑپ…

17 mins ago

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

26 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

40 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago

پاکستان میں چینی باشندوں پر کون کون سے بڑے حملے ہو چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…

2 hours ago