لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے۔
اداکارہ نے بتایا کہ ان سے چھٹی کے دن جلدی نہیں اٹھا جاتا اور وہ اپنی پرانی تصاویر پوسٹ کردیتی ہیں جبکہ لوگ اس کو تازہ سمجھتے ہیں۔
مومنہ اقبال کا کہنا تھا کہ لوگ جھوٹی زندگی پر یقین کرنے بجائے اپنی حقیقی زندگی کو انجوائے کریں اور اس پر توجہ دیں۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنس فرنٹ اوتھل زون کے ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے پل کی مرمت کا کام مکمل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے صوبے میںگریڈ 19یا اس سے زائد پر افسران کی ترقی ،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان نے 3.2 ارب ڈالر کے ایک سال کے لیے غیر ملکی قرض…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈا…