سوئی کمپنیوں نے گیس نرخوں میں کتنے اضافے کی درخواست کر دی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوئی کمپنیوں نے گیس نرخوں میں کتنے اضافے کی درخواست کر دی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق نئے حکومتی عہدیداروں نے اوگرا کے پاس جمع کرائی گئی سوئی گیس کمپنیوں کی درخواستوں پر حیرت و ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جن میں یکم جولائی 2024 سے لاگو ہونیوالے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے گیس کے نرخوں میں 380 فیصد تک اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔

ان درخواستوں میں لگائے گئے تخمینوں کو انتہائی مبالغہ آمیز قرار دیا گیا ہے جن کو معقول بنانے کی ضرورت ہے۔ وزارت توانائی میں باخبر سرکاری ذرائع نے “جنگ ” کو بتایا کہ سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 274.4 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے لیکن سوئی ناردرن نے یکم جولائی 2024 سے 2,646.18 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے بڑے پیمانے پر اضافے کی استدعا کی، جس سے گیس کی قیمت 4447 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہو جائے گی۔

Recent Posts

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی، مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ماڑی پورمیں کارروائی کرکے مبینہ بھارتی…

13 mins ago

عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے: چیف جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں…

20 mins ago

پنجاب میں زراعت، خوراک اور صنعت و تجارت کو ضم کرکے نیام محکمہ قائم کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں محکمہ زراعت، خوراک اور صنعت و تجارت کو ضم کرکے…

26 mins ago

خیبرپختونخوا: کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات…

34 mins ago

ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سال 2024 کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں غیر ملکیوں…

41 mins ago

اسلام آباد آل پاکستان وکلا کنونشن، جوڈیشل پیکج اور آئینی عدالت کے قیام کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں آل پاکستان وکلا کنونشن میں جوڈیشل پیکج اور آئینی…

52 mins ago