لاہور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کا معمہ حل، سگا بھائی ہی ملوث نکلا لیکن پکڑا کس طرح گیا؟ افسوسنا ک انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور کے علاقہ نواب ٹاؤن پولیس نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کیس کی تفتیش 8 گھنٹوں میں ہی مکمل کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ، وہ انسان کے بھیس میں درندہ اور کوئی نہیں بلکہ بچی کا سگا بھائی ہی تھا جسے والدین نے بچانے کی بھر پور کوشش بھی کی ۔

تفصیلات کے مطابق شالیمار کے رہائشی ملزم محمد احمد نے والدین کی عدم موجودگی میں اپنی 8 سالہ بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اپنے بیٹے کو بچانے کیلئے عمران اور اس کی بیوی ساجدہ نے وقوعہ کو دوسر ا رنگ دینے کی بھر پور کوشش کی ، بیٹے کو بچانے کیلئے نامعلوم شخص کی جانب سے زیادتی کی من گھڑت کہانی بنائی گئی۔ شک ہونے پر پولیس نے والدین کو شامل تفتیش کیا تو انہوں نے اس دوران سارا واقعہ خود ہی بتا دیا ، ایس ایچ او نواب ٹاؤن نے شالیمار کی حدود میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کی بہتری کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈا…

3 mins ago

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی، مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ماڑی پورمیں کارروائی کرکے مبینہ بھارتی…

17 mins ago

عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا ہے: چیف جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں…

25 mins ago

پنجاب میں زراعت، خوراک اور صنعت و تجارت کو ضم کرکے نیام محکمہ قائم کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب میں محکمہ زراعت، خوراک اور صنعت و تجارت کو ضم کرکے…

30 mins ago

خیبرپختونخوا: کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاؤس اسلام آباد پرپولیس حملے کی تحقیقات…

38 mins ago

ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سال 2024 کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں غیر ملکیوں…

45 mins ago