اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ کی قدیم بندرگاہ کیٹی بندر کے ماہگیروں پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی، بحریہ عرب کی کائنر کریک میں مچھیروں کی جال میں قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی ’سوا‘ مچھلی پھنس گئی۔
ڈان نیوز کے مطابق کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق جال میں پرسوں ’سوا‘ مچھلی کا بڑا کیچ آیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کیٹی بندررکےقریب مچھیروں کی جال میں قیمتی سوا مچھلی پھنسی ہے، تین کشتیوں کو سب سے زیادہ 700 سوا مچھلی کے دانے ملے، دیگر مچھیروں کو بھی کروڑوں روپے کی قیمت کی سوا مچھلی ملی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مچھلیوں کی قیمت مارکیٹ میں ایک ارب کے قریب بتائی جارہی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…
نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…
ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…