12 ربیع الاول کس تاریخ کو ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند 7 اکتوبر بروز جمعرات کو نظر آنے کا امکان ہے ،اس طرح عید میلادالنبی 12 ربیع الاول 19 اکتوبر ہونے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول1443کا چاند6اکتوبر2021 کو شام4بج کر6منٹ پر پیدا ہوگا اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ صفرکا مہینہ29دنوں پر محیط ہوگا اورربیع الاول1443کا چاند7اکتوبرکی شام کودیکھا جا سکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 7اکتوبر2021 کو ملک کے بعض علاقوں میں موسم جزوی طور یا ممل طورابرآلود رہنے کی توقع ہے۔

Recent Posts

ڈسکہ، بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور نند نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…

3 mins ago

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

33 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

48 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

55 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

1 hour ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

1 hour ago