ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)اپیلٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی،اپیلیٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کاغذات نامزدگی منظوری کی خلاف شہباز کھوکھر کی اپیل خارج کردی،اپیلیٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا،جسٹس شاہد بلال حسن نے لیگی رہنما شہباز کھوکھر کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔

Recent Posts

طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…

1 min ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…

3 mins ago

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…

26 mins ago

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

39 mins ago

وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے،نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہئے: عثمان شنواری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے بھی…

1 hour ago

احسن خان نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ یہ محض ایک…

1 hour ago