اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز خوش آئند ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اہم سڑکوں کو بنایا جارہا ہے، ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان پر توجہ نہیں دی۔
جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں عدم دلچسپی کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے، وفاق اور صوبائی حکومت نے ترقی کیلئے مل کر کام کیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مزید کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز خوش آئند ہے، آواران پاکستان کا سب سے زیادہ پسماندہ علاقہ ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…