قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے احمد آ باد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جابحق ہوگئےقلات لیویز کے مطابق دو افراد احمد آ باد سے قلات جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد حاجی محمد آ عظم حاجی خدائے دوست موقع پر جانبحق ہوگئے قلات لیویز نے لاشیں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی لیویز کے مطابق قتل کی وجہ قبائلی تنازعہ کا شاخسانہ ہے . .
متعلقہ خبریں