قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے احمد آ باد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جابحق ہوگئےقلات لیویز کے مطابق دو افراد احمد آ باد سے قلات جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد حاجی محمد آ عظم حاجی خدائے دوست موقع پر جانبحق ہوگئے قلات لیویز نے لاشیں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی لیویز کے مطابق قتل کی وجہ قبائلی تنازعہ کا شاخسانہ ہے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے بلوچ راجی مچی مجمع…
خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے…
نیویارک(قدرت روزنامہ)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا…
تربت(قدرت روزنامہ)حسادیگ دشت سے 13 سال قبل لاپتہ پولیس اہلکار نصیرالدین ولد بہرام اور ان…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی…