مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے، کن پر شک کا اظہار کیا ؟

لاہور ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن )کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے .

"جنگ " کے مطابق لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے .

ایف آئی آر کے متن کے مطابق کلب کی 2 انسٹرکٹرز اور ملازمین مشکوک ہیں، تفتیش کی جائے .

. .

متعلقہ خبریں