کوہلو میں آبادی کے تناسب سے بی آئی ایس پی سینٹر قائم کیے جائیں، مستحقین کا مطالبہ


کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان ضلع کوہلو میں صرف ایک بینظیر انکم سپورٹ کے ماہانہ قسط وصول کرنے کے سینٹر قائم ہے، جس کے باعث مستحقین کے ماہانہ قسطوں کی وصولی میں دشواری کا سامنا ہے، کوہلو کے تین لاکھ سے زائد آبادی ہے اس بڑے آبادی میں صرف ایک سینٹر کیسے کور کرسکتا ہے؟ مستحقین خواتین نے مقامی صحافی کو بتایا کہ اس سے قبل بینظیر انکم سپورٹ کے قسط مختلف کیش سینٹر میں ملتے تھے جہاں مستحقین خواتین کو کسی بھی شکایات کا موقع نہیں ملا، مگر گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کوہلو نے تمام کیش سینٹرز کو کلوز کرکے ڈیوائس ہولڈرز کو ایک ہی سینٹر پر منتقل کیا ہے جہاں رش کی وجہ سے مستحقین کے قسطوں کی ادائیگی میں شدید دشواری کا سامنا ہے، انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایک سینٹر ہونے کی وجہ سے خواتین شدید اذیت کا شکار ہیں معذور اور بیمار افراد کئی گھنٹوں تک انتظار کرنے میں مجبور ہیں، خاص کر ماہِ صیام میں مشکلات کا شکار ہیں، آخر میں انہوں نے ڈپٹی کمشنر کوہلو نقیب اللہ کاکڑ، اسسٹنٹ کمشنر کوہلو جہانزیب نور شاہوانی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اے ڈی منیجر بالائی سطح ہیڈ آفس کے ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کوہلو میں ہر تحصیل اور یونین کونسل میں کیش وصولی سینٹر قائم کر دیئے جائیں تاکہ مستحقین کے قسطوں کی ادائیگی میں دشواری نہ ہو۔

Recent Posts

اسلام آباد اور گردونواح میں موبائل سروس کب بحال ہوگی؟ وفاقی وزیر داخلہ نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور…

4 mins ago

علی امین گنڈاپور کا اغوا اور گرفتاری کے دعوے ۔۔۔ اسد قیصر کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

11 mins ago

جڑواں شہروں کو ملانے والے راستے، انٹرنیٹ اور موبائل سروس تیسرے روز بھی بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکین…

20 mins ago

علی امین گنڈاپور نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

30 mins ago

حب، کوئٹہ کراچی شاہراہ لک بدوک درد سر بن گیا، ٹریفک پھر معطل

حب(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ N25لک بدوک درد سر بن گیا ایک مرتبہ پھر گاڑیاں…

54 mins ago

حب اور اوتھل کے قریب مختلف ٹریفک حادثات ، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

حب(قدرت روزنامہ)حب اور اوتھل کے قریب دو مختلف سڑک حادثات میں ایک بچے سمیت تین…

59 mins ago