ناجائز اسلحے کے خلاف کریک ڈاؤن کی ضرورت ہے ، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد

(قدرت روزنامہ)ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد افضال احمد کوثر نے کہا ہے کہ کچھ دنوں سے ہمیں فیلنگ آرہی ہے کہ ناجائز اسلحے کے خلاف کریک ڈاؤن کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد افضال احمد کوثر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک دو روز میں حکمت عملی بنائی کہ گن رننگ کے خلاف مہم چلائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اس شہر کو ناجائز اسلحے سے فری کرنا ہے ، کل بھی ہم نے اس پر بھرپور ایکشن لیا ہے ، کسی کو ناجائز اسلحہ لیکر آنے اور جانے کی اجازت نہیں ہے ، اسکواڈز اور ٹیرر کے کلچر کی حوصلہ شکنی کر رہے ہیں ، 30 کے قریب کیسز سامنے آئے ہیں جن میں لائسنسی اسلحہ استعمال ہوا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد افضال احمد کوثر نے کہا ہے کہ جہاں جہاں سے لائسنس ایشو ہوا ہے ان اتھارٹیز کو لائسنس کینسل کرنے کے لیے خط لکھیں گے ، لائسنسڈ اسلحہ پکڑے جانے کی صورت میں قانونی کارروائی بھی ہوگی اور لائسنس بھی کینسل کروایا جائے گا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

17 mins ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

19 mins ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

35 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

50 mins ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

59 mins ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

1 hour ago