معروف ٹک ٹاکر ’ کوئین دارو ‘ نےدوسری شادی کے بعد ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی

لاہور (قدرت روزنامہ )جرمن نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر دارین المعروف کوئین دارو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی دوسری شادی کے اُن کے فالوورز کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئین دارو آج کل سوشل میڈیا پر لائیو سیشنز کے دوران صارفین سے گلہ کرتی نظر آتی ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ پہلے شوہر سے علیحدگی کا مکمل قصور وار اُنہیں ٹھہرایا جا رہا ہے، صارفین اُن کے اور اُن کے حالات کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے ہیں مگر پھر بھی وہ تنقید کی ذد میں ہیں۔

ایک لائیو سیشن کے دوران انہوں نے کہا کہ صارفین کہہ رہے ہیں انہوں نے دوسری شادی کے لیے اپنی اولاد چھوڑ دی ہے، انہوں نے اپنی بیٹی اور بیٹا لائیو سیشن کے دوران دکھاتے ہوئے کہا کہ اپن کے دونوں بچے اُن کے پاس ہیں، انہوں نے اپنے بچوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ہے۔

 

اب کوئی دارو کی ایک اور لائیو سیشن کے دوران ریکارڈ کیا گیا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُنہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پہلے شوہر سے علیحدگی اور دوسری شادی کے بعد اُن کے فالوورز جا رہے ہیں اور اُن کے سبسکرائبرز اُنہیں تیزی سے اَن سبسکرائب کر رہے ہیں۔کوئن دارو کا کہنا ہے کہ وہ اس سے متعلق بہت برا محسوس کر رہی ہیں، یہ چیز اُنہیں پریشان کر رہی ہے۔یاد رہے کہ کوئین دارو معروف اداکارہ سجل علی سے مشابہت رکھنے کے سبب سوشل میڈیا پر شہرت رکھتی ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ اسپیکر کی…

1 hour ago

’’میرے دکھ میرے ہیں…‘‘؛ ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ…

1 hour ago

آئی جی اسلام آباد کو نہ ہٹایا گیا تو اگلا احتجاج اسے ہٹانے کے لیے ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی سوا…

1 hour ago

پشتون تحفظ موومنٹ کی گزشتہ چھ ماہ کی سرگرمیاں ملک کے خلاف رہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ…

1 hour ago

اسلام آباد پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ عمران خان اور وزیراعلی کے پی پر درج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جاں بحق اسلام آباد پولیس…

2 hours ago

احتجاج کرنے والے دکانیں بند کرانے کے بجائے ٹیبل ٹاک کریں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک دن کی ہڑتال…

2 hours ago