لندن(قدرت روزنامہ)کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے بعد ہیری کین کا مجسمہ بھی ہدفِ تنقید بن گیا۔
سوشل میڈیا پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں، ایک نے اسے انگلش فٹبال ٹیم کے کپتان سے مذاق قرار دیا، دوسرے نے انتہائی ڈرائونا گردانا، کسی نے کہا کہ آج تک اس سے بدتر مجسمہ نہیں دیکھا، 7ہزار 2سو پاؤنڈ ضائع کردیے گئے۔
یاد رہے کہ اس مجسمے کا پلان 5سال قبل بنا تھا، اسے 2020سے خفیہ رکھا گیا تھا، اس سے قبل کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے مجسموں کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…