لاہور میں2ملازم خواتین کی ڈکیتی، مالکن کو واش روم میں بند کرکے سب کچھ لے اُڑیں

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں 2گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کرگئیں، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

“آج نیوز” کے مطابق ٹاؤن شپ کےعلاقے میں 2گھریلو ملازمہ کی گھر میں ڈکیتی کا واقعہ سامنے آگیا۔ ملازم خواتین نے مکان مالکن کوواش روم میں بند کیا اور 5 لاکھ نقدی، 15 لاکھ کےزیورات اورغیر ملکی کرنسی لےاڑیں۔شہری مختار حسین نے چند روز قبل ہی دونوں خواتین کو کام پررکھا تھا۔

دونوں ملازمہ گھر سے جاتے جاتے تجوری بھی ساتھ لے گئیں، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے خواتین کی تلاش شروع کردی ہے۔

Recent Posts

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

16 mins ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

47 mins ago

قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کو بہتر اور ریسکیو سروسزکو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے: مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن پر…

1 hour ago

پنجا ب حکومت دلہن کو ایک لاکھ سلامی ، فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ اور استعمال کی13 اشیا گفٹ دے گی

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کابینہ نے 3 ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کے پراجیکٹ…

1 hour ago

شانگلہ میں ژالہ باری نے تباہی مچادی، نظام زندگی مفلوج

سوات (قدرت روزنامہ) شانگلہ میں شدید ژالہ باری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ کھڑی…

1 hour ago

عطا تارڑ نے پی ٹی ایم پر پابندی کی وجوہات بتادیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی…

1 hour ago