پیپلزپارٹی ہم سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنا چاہتی تھی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ہم سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنا چاہتی تھی لیکن بانی تحریک انصاف کسی کا وجود تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی سوچ ’’کسی کو نہیں چھوڑوں گا‘‘والی نہ ہوتی تو آج وہ حکومت میں ہوتے، تحریک انصاف کی سیاست بھی عمران خان کی سوچ کی ارد گرد گھومتی ہے، بانی پی ٹی آئی اپنی مخصوص سیاست سے الگ ہوجائیں تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت کو 24 ویں سے 47 ویں نمبر پر لے جانیوالے عوام کے دشمن ہیں ، ان کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی آسمان پر پہنچ، ہم نے روڈ میپ دے دیا ہے امید ہے کہ دسمبر2025 تک مہنگائی میں 10 فیصد کمی ہو جائے گی۔

Recent Posts

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

30 mins ago

مادھوری کے حسن کا جادو، اجے دیوگن نے پہلی ملاقات پر اپنا چہرہ جلا دیا

ممبئی)(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے…

48 mins ago

سیکیورٹی خدشات، ضلع خیبر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ

پشاور (قدرت روزنامہ)انتہائی لیول کےتھریٹ الرٹ کے باعث ضلع خیبر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ…

59 mins ago

زہر دیئے جانے کی خبروں پر شیر افضل مروت نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سوشل میڈیا…

1 hour ago

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈھاکہ(قدرت روزنامہ)شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے…

2 hours ago

سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے پیش نظر اہم فیصلے

لاہور (قدرت روزنامہ )سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے ہدایت کی ہے کہ شنگھائی…

3 hours ago